تربت: فوج کی جانب سے علاقہ میں لگائی گئی جاسوس کیمرے اور ٹاور پر حملہ



کیچ کے مرکزی شہر  تربت کے علاقے ڈنُک میں پاکستانی فوج کی جانب سے  جاسوسی کی غرض سے لگائے گئے کیمرے اور یوفون موبائل کمپنی کے ٹاور پر نامعلوم مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے نقصان پہنچایا۔ 


آپ کو علم ہے  مزکورہ علاقے میں فورسز پر مسلسل حملوں کے بعد گزشتہ مہینے فورسز نے انہی علاقوں میں جاسوسی کیلئے تین بڑے کیمرہ نصب کیے ہیں، جس سے بلوچ چادر اور چار دیواری بھی محفوظ نہیں ہے علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باجود فورسز نے کیمرے اتارنے سے انکار کر دیا  ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post