کوہلو لائبریری قبضہ کے خلاف شہر میں ہڑتال دکانیں بند ،محکمہ لائبریرین نے ڈی سی کو خط ارسال کردیا



کوہلو کے واحد لائبریری کو قبضہ کرکے سیاسی دفتر بنانے کا معاملہ طلباء الائنس اور قبائلی عمائدین کی کال پر کوہلو شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کاروباری مراکز بند رہے ۔ 


تاہم کوہلو کے مختلف طبقہ ہائے سے تعلق رکھنے والوں سمیت نوجوان سماجی کارکنوں اور طلباء  کی جدوجہد کامیاب اس وقت ہوا جب 

بلوچستان محکمہ لیبریریٸن نے کوہلو کی پبلک لاٸبریری کو چیٸرمین اور واٸس چیئرمین کی دفتر کے لیے آلاٹ کرنے کو غیر قانونی قرار دیکر لاٸبریری بطور دفتر دینے کے لیے صاف انکار کردیا،اور ڈپٹی کمشنر  ڈی سی کوہلو کو مراسلہ ارسال کرکے فیصلہ سے آگاہ کیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post