بلوچستان کیچ کے مرکزی شہر تربت چاہ سر کراس پر واقع کار واش پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کراچی کے رہائشی نور الہی ولد ابوبکر کار واش مالک اور نعیم جوکہ دکان پر کاریگر تھے نامی دو افراد کو قتل کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔
نام سے ہوئی ہیں۔
واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے مسلح افراد کی تلاش شروع کردی ہے ۔
چاغی نوکچاہ کے مقام سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوئی ہے ۔
بتایا جارہاہے کہ مقتول کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر بدترین تشدد کرکے مسخ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شناخت نہیں ہو پا رہاہے ۔
