سمیعہ بلوچ کی قربانی جہد آزادی کو جلا بخشے گی-عبدالنبی بنگلزئی



بلوچ قوم دوست رہنماء عبدالنبی بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں فدائی شہید سمیعہ قلندرانی کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا قابض پاکستان کے خلاف سمیعہ بلوچ کی قربانی بلوچستان کی جہد آزادی کو جلا بخشے گی۔میں بلوچ قومی آزادی کے سپاہیوں کی جرات مندانہ قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ 


انھوں نے کہا یہ قربانیاں بلوچ قومی آزادی کی نوید ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post