مشکے کی جنوب مشرقی پہاڑوں میں فوجی آپریشن جاری



ضلع آواران تحصیل مشکے کے جنوبی و مشرقی پہاڑوں میں فوجی آپریشن جاری ہے  ۔


ہمارے نمائندہ کے مطابق بدھ کی الصبح پاکستانی فوجی دستے علاقائی ڈیتھ اسکوائڈ کے آلہ کاروں کے ساتھ منجو اور ملحقہ پہاڑوں میں مشکے اور ادھر جھاو  کی طرف سے گھس گئے ہیں ۔ 

جہاں فورسز آپریشن کر رہے ہیں ۔ 


آخری اطلاع تک ان علاقوں سے کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے کیوں کہ پہاڑی تمام راستے فورسز نے بند کررکھے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post