وڈھ ، سردار محمد اسلم بزنجو کے سربراہی میں علما اور قبائلی عمائدین کی سردار اختر جان مینگل اور سردار اسد اللہ خان مینگل سے ملاقات

 


وڈھ میں کشیدہ حالات کے پیش نظر سردار محمد اسلم بزنجو کے سربراہی میں مولانا قمرالدین مولانا فیض محمد سرداد نصراللہ ساسولی مینگل کی وڈھ میں سردار اختر جان مینگل اور سردار اسداللہ خان مینگل سے ملاقات ۔

آپ کو معلوم ہے وڈھ میں  گزشتہ روز سے حالات کشیدہ  ہیں ایک طرف سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے ایجنٹ شفیق مینگل کے مسلح جتھے مورچہ بند ہیں تو دوسری جانب سردار اختر جان مینگل کے قیادت میں مسلح قبائل شفیق مینگل کے گھر کو گھیرے میں لے لیاہوا ہے اور  کاروباری مراکز بند ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post