بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری سرمچاروں نے کل چار جون کو کیچ کے علاقے ہیرونک میں پاکستانی فوج پر حملہ کیا ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے شام ساڑھے سات بجے ہیرونک میں پیگانک ندی کے ساتھ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبے کی روٹ پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔
بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
