پنجگور فورسز نے لاپتہ نابینا ذاکر اور وسیم کے گھر پر چھاپہ مار کر لوٹ مار کی


پنجگور تازہ ترین اطلاع کے مطابق بو نستان چنگی بازار میں جمعرات سہ پہر کے وقت  قابض پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب لاپتہ ہونے والے وسیم ولد عبدین اور نابینہ  ذاکر ولد رحمت کے گھر پر چھاپہ مارکر لوٹ مار کی ہے ۔ 


عینی شاہدین کا کہنا ہے فورسز نے گھر کے قیمتی اشیا ء لوٹ نے بعد 

محلے کے دیگر گھروں پر بھی چھاپے مار دیئے ہیں ۔ 


بتایا جارہاہے کہ فورسز کے گاڑیوں کے علاوہ ایک پرائیوٹ صرف گاڑی جس میں غالبا مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کے کارندے تھے نے بھی لوٹ مار میں حصہ لیا ہے  ۔ 


آپ کو معلوم ہے ذاکر  اور وسیم کو فورسز نے جعمرات کی رات  انکے گھر سے اغوا کیاتھا جس کے بعد وہ اب تک لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post