کراچی پاکستانی فورسز نے پسنی ببرشور بازار کے رہائشی نوجوان معراج اسلم ولد محمد اسلم کو یکم جون 2023 کو کراچی کے علاقے کلفٹن سے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں ۔
ذرائع کے مطابق معراج اسلم آپٹک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کا طالبعلم ہے جبکہ وہ گلشن اسٹوڈنٹس پلازہ کراچی میں رہائش پذیر تھے جنھیں اٹھایا گیا ہے ۔