کیچ بلیدہ میں بم دھماکہ دو افراد زخمی


 کیچ کے علاقہ بلیدہ کوشک میں بم دھماکہ  ہوا ہے جس میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق  حلیم ولد کریم جان اور طارق ولد یار محمد نامی دو افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ جنھیں علاج کیلے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔ تاہم بم کے نوعیت بارے مکمل معلومات نہیں مل پائے ہیں ۔ 


واقع کے بعد مقامی انتظامیہ تفتیش کر رہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post