پنجگور میں فورسز کیمپ پر دستی بم حملہ



پنجگور میں نامعلوم افراد نے فورسز کیمپ پر دستی بم پھینکا جو زوردار ھماکہ سے پھٹ گیا۔


 ذرائع کے مطابق بم ایف سی کیمپ کی دیوار کے قریب گرگیا ، جس سے خدشہ ہے کہ  فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہوگا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post