بالگتر فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، دھماکوں کی آواز



پنجگور بالگتر سھاکی گورنمنٹ  اسکول میں  قائم فورسز کی کیمپ پر مسلح افراد نے رات گئے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ۔ 


علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت مزکورہ کیمپ میں دیر تک دھماکوں کی آواز سنائی دے رہاتھا ۔ 


آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ مگر اس سے قبل اکثر فورسز کیمپ اور چوکیوں پر حملوں کی ذمہداریاں مکران میں متحرک بلوچ آزادی پسند تنظیم  بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف قبول کرتی چلی آرہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post