مستونگ روڈ حادثہ،4افراد ہلاک،7 شدید زخمی



بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ویگن اور بس کے مابین تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 4افراد ہلاک ،7افرادشدیدزخمی ہو گئے ہیں ۔

مقامی ذرائع کے مطابق شال  کراچی گوادر  شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب شال سے خضدار جانیوالی مسافر ویگن اور مستونگ سے شال جانیوالی بس کے درمیان ٹریفک کا افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد ھلاک 7 شدید زخمی ہوگئے ۔

حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post