بلوچستان کے ضلع بارکھان ہن ندی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں دو افراد ھلاک ہوگئے ہیں ۔
لیویز نے تصدیق کی ہے دو افراد ھلاک ہوئے ہیں، ریسکیو حکام کی جانب سے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، جبکہ پولیس اور قابض سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔