بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے بانی رہنما واجہ محمد حسین مرحوم کی اہلیہ رواں سال کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں خودکش بمبار کے الزام میں جبری لاپتہ اور بعد ازاں منظر عام پر آنے اور ضمانت پر رہائی پانے والی شہید ندیم بلوچ کی بیوہ ماہل بلوچ کی ساس ،شہید نوک آپ کی والدہ اور بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ کی والدہ بی بی مہناز سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک 4 نزد خضرا مسجد شال میں آج دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں.