دکی لاپتہ ہونے والے بچے کی نعش مل گئیکوھلو میں لڑکی نے خود کشی کرلی



دکی کلی ٹھڈڑی سے 7 اپریل کو لاپتہ ہونے والے دو سالہ بچے کی لاش کوئلہ کان سے مل گئی.پولیس کے مطابق بچے کی لاش کوئلے کی بند کان سے ملی ہے۔کان کی گہرائی 100 فٹ ہے۔کان میں پانی موجود تھی۔بچے کی لاش کیچڑ میں دھنسی ہوئی تھی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لئے کوئٹہ منتقل کردی گئی۔

علاوہ ازیں کوھلو پولیس تھانہ کی حدود میں ایک لڑکی نے خودکشی کرلی ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ وہ ذہنی مریضہ تھیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post