پنجگور کے علاقے سوردو سے پاکستانی فورسز نے تین بلوچ فرزندوں کو لاپتہ کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ضیاء ولد نوراللہ کو شادی کی تقریب جبکہ
انعام ولد اسحاق اور ماجد ولد عبدلحمید کو ان کے گهر سے تشدد بعد حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔
لاپتہ افراد کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے پیاروں کیلے آواز اٹھائیں ۔