پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے لئے کام کرنے و بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون اسکول استانی نے خودکشی کرلی


 آواران گیشکور میں اسکول کے استانی نجمہ نامی رہائشی کو  نوربخش نامی شخص جو پولیس اہلکار ہے اور مبینہ طور پر پاکستان خفیہ ایجنسیوں کے لئے کام بھی کرتا ہے نے مذکورہ خاتون کوبھی  بلیک میل کرنے کی کوشش کی کہ  وہ بھی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے لئے کام کریں، منع کرنے پر باز نہیں آئے تو  انھوں نے مبینہ طورپر  تنگ آکر خودکشی کرلی ۔


آپ کو علم ہے اس سے قبل بھی فورسز اور ایجنسیوں کے ہاتھوں کئی مرد اور خاتون خودکشی کرنے پر مجبور ہوئی ہیں ،اس کے علاوہ خواتین کے حاملہ ہونے کی انکشافات بھی ہوئی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post