کوئٹہ میں پولیس تھانے پر بم حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف




بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کوئٹہ میں پولیس تھانے کو دستی بم سے نشانہ بنایاہے۔ یہ بات ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ 

 

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں پولیس تھانے کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔

 

بم حملہ کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے ۔


ترجمان نے کہاہے کہ بی ایل ایف اس حملہ کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان سے دشمن فورسز کی انخلا تک اس طرح کی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم کرتی ہے ۔  

 

Post a Comment

Previous Post Next Post