یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ شب 9 بجے کے قریب ضلع مستونگ کے علاقہ کولپور ترکو کے مقام پر قیمتی پتھر نکالنے والے کمپنی پر ہمارے سرمچاروں نے حملہ کر کے مشینری کو نذرآتش کر کے مکمل تباہ کر دیا جو ایک عرصے سے بلوچ قومی وسائل کے لوٹ مار میں براہ راست ملوث تھا ہم ایسے تمام عناصر کو ایک بار پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچ قومی وسائل کے لوٹ مار میں ریاستی مشینری کا حصہ نہ بنے بصورت دیگر وہ اپنے نقصان کے ذمہ دار خود ہونگے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے اس طرح حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے ۔.