راجن پور میں بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں دو افراد الیاس ولد طور خان، سکنہ مردان اور عرفان اللہ ولد جعفر ذات شیری خیل سکنہ تحصیل پنڈیالی ضلع مہمند کو جعلی مقابلے میں ھلاک کردیا ہے ۔
آپ کو علم اکثر سی ٹی ڈی پہلے سے جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں ھلاک کرکے الزام لگاتے ہیں کہ وہ مقابلے میں مارے گئے ہیں اور ان سے بھاری ہتھیار برآمد ہواہے ۔