تربت تعلیمی چوک پر دستی بم حملے میں دو فوجی اہلکار زخمی کردیئے ۔ بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے17 اپریل کو رات گیارہ بجکر تقریبا دس منٹ پر  کیچ کے مرکزی شہر تربت میں تعلیمی چوک پر قائم دشمن پاکستانی فوج پر اس وقت دستی بم سے حملہ کیا جب وہ موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی تلاشی کیلئے چیک پوسٹ کے سامنے کھڑے تھے۔


انھوں نے کہاہے کہ دستی بم حملے میں دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔


بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post