کوئٹہ ایک بار پھر دھماکہ سے گونج اٹھا



کوئٹہ سریاب روڈ دھماکہ سے گونج اٹھا ابتدائی اطلاعات کے مطابق منیر احمد روڈ پر زور دار دھماکہ کی آواز سنی گئی ہے۔ پولیس اور ایمبولینس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئے ہیں ۔ 

تاہم اب تک نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ 


آپ کو معلوم ہے یہ دوسرا بم دھماکہ ہے اس سے قبل ایس پی کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیاتھا ،جس میں دو اہلکاروں سمیت چار افراد ھلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post