سوراب: حاجیکہ کے مقام پر گاڑی حادثہ کا شکار 4 اہلکار ھلاک تین زخمی
byBalichistan'sToday-
0
سوراب کمشنر قلات ڈویژن خضدار سے شال جا رہے تھے،کہ سوراب حاجیکہ کے مقام پر ان کی گاڑی روڈ حادثہ کا شکار بن گئے جس کے نتیجے میں 4لیویز اہلکار ھلاک تین شدید زخمی ہوگئے ۔