کیچ سے تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ سیکیورٹی فورسز نے کیچ کے علاقہ تربت گشکور میں فوجی آپریشن کرکے 3 افراد کو ھلاک کردیا ہے۔
تاہم ھلاک ہونے والے افراد کے تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں ۔
آپ کو علم ہے فورسز نے کیچ اور پنجگور کے علاقوں میں جمعرات کی الصبح زمینی اور فضائی آپریشن شروع کردی ہے ۔