بولان مچھ میں پاکستانی فورسز کی آپریشن پچھلے دو دن سے جاری ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ مچھ میں پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران 2 افراد کو ھلاک اور ایک شخص کو لاپتہ کردیا ہے ،تاہم ھلاک اور اغوا ہونے والے شخص بارے مکمل معلومات نہیں مل پائے ہیں ۔
دوسری جانب فورسز نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دو افراد ھلاک اور ایک شخص گرفتار ہواہے ۔
حسب سابقہ فورسز نے گولہ بارود اور اسلح برآمد کرنے کا دعوی بھی کیاہے ۔
