واشک دالی لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، جعفر آباد رکشہ ڈرائیورقتل،دالبندین روڈ حادثہ ایک شخص ھلاک



واشک:لیویزچیک پوسٹ پر نامعلوم  مسلح افراد نے  حملہ کر دیا ،جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ انچارج  ھلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔


واقع بعد مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا ۔


 جعفرآبادڈیرہ اللہ یار کے قریب  تین نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے بازار سے گھر جاتے ہوئے رکشہ لوڈر کا راستہ روک لیا اور اے چھیننے کی کوشش کی مزاحمت کرنے پر ملزمان نے  فائرنگ کرکے  رکشہ ڈرائیور محمد اسلم چھکڑا کو ھلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔ 


 بعد ازاں انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش  سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کردیا ۔ 


دریں اثناء دالبندین امین آباد کے قریب گاڑی الٹنے سے معروف ٹھیکیدار ظاہر ریکی جوانسال بیٹا قاہر ریکی کا بیٹا ہوگیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post