کیچ کولواہ کے مغربی پہاڑوں کیل کور گردونواح کے علاقوں علاوہ بولان کے علاقہ انجیر،بزگر اور آس پاس کے پہاڑوں میں پاکستانی فوج کی فضائی آپریشن جاری ہے ۔
بتایا جارہاہے کہ مزکورہ علاقوں میں سنیچر کے صبح سے جنگی ہیلی کاپٹروں کی نیچی پرواز جاری ہے ۔ تاہم ان علاقوں سے اب تک کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
