مستونگ نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق تفصیلات کے مطابق مستونگ بازار میں محراب روڈ کے مقام پر مسلح موٹر سائیکل سوار شخص کی فائرنگ سےحاجی عزیز اسلم لہڑی کلی دتو نامی شخص ھلاک ہوگئے ۔
واقع کےبعد مقامی انتظامیہ جاعہ وقوع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی ۔
ادھر ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی میں یوسف نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر نے کی کوشش کی ہے ،جس میں وہ شدید زخمی ہوا ہے ۔
واقع بعد ایمرجنسی کی صورتحال میں انھیں رحیم یار خان لے جایا گیا ہے.
