بلوچ لبریشن آرمی ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج حب شہر کے صنعتی علاقے نظر چورنگی کے قریب 12 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔
ہم واضح کرچکے ہیں بلوچستان میں کسی بھی استحصالی پراجیکٹ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان استحصالی کمپنیوں پر مستقبل میں ہمارے حملے مزید شدید ہونگے۔
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری کارروائیاں آزاد بلوچ وطن کے حصول تک جاری رہینگی۔