تربت آپسر میں نوجوان نے خود کشی کرلی



تربت آپسر میں نوجوان نے  خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ شام آپسر میں ظہیر سلیم سکنہ ہوشاب ڈنڈار  نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔


تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post