خضدار شاہ نورانی میں عوام فورسز کے آئے دن غیر قانونی ناجائز چھاپوں چادر اور چار دیواری کے تقدس پامال کرنے کے خلاف احتجاج شروع کردی ہے ۔
دوسری جانب ایف سی کے کارندہ نواز علی نامی شخص کی سربراہی میں عوام پرسرعام فائرنگ کرنے کی اطلاعات ہیں ،بتایا جارہاہے کہ فائرنگ کے بعد عوام مذید مشتعل ہوگئے ہیں ۔ مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔