کوئٹہ کچلاک میں پولیس سمیت سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی جہاں مسلح افراد اور فورسز درمیان جھڑپ ہوئی۔
فائرنگ کے تبادلہ میں جاوید دادا
،چنگیز ،علی اکبر ، فیض محمد اور ایک نامعلوم مسلح شخص ھلاک ہوگئے۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران اے ٹی ایف اہلکاروں نے جب مسلح افراد کو گھیرلیا تو انھوں نے انھیں ھلاک کردیا ۔
دریں اثناء پشین کے علاقے سرانان مدرسے میں قلم بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک طالبعلم زخمی ہوا ہے ۔
بتایا جارہاہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب مزکورہ طالب علم قلم سے لکھ رہا تھا ۔
