کچلاک پاکستانی فورسز پر حملہ 2 اہلکار ہلاک



شال کچلاک  مغربی بائی پاس پر واقع سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اندھا دھن فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکارہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔


واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے ۔ 


آخری اطلاع  تک کسی مسلح تنظیم نے  اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post