سبی ٹریکٹر کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ ھلاک



ضلع سبی گزشتہ روز سبی کے علاقے بس اڈہ کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے دس سالہ  رحمت اللہ ولد عطاء محمد نامی بچہ ھلاک  ہوگیا۔ 


نعش  ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا، مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post