شال: اسپنی روڈ ایوینو ہاؤسنگ سوسائٹی کی ایک نجی عمارت میں نامعلوم مسلح افراد نے پچھلے چند گھنٹوں سے عمارت میں موجود 2 افراد کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے تاحال مسلح افراد کی جانب سے کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا ہے ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے ۔