پشین ، مسلح افراد کی فائرنگ خاتون سمیت دو افراد ھلاک



پشین کے علاقہ گنج کے قریب مسلح افراد نے ناگزیر وجوہات کی بناپر فائرنگ کرکے  فتح محمد سکنہ میانوالی نامی شخص اور ایک نامعلوم الاسم خاتون کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ۔ 


واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر نعشیں  قبضہ میں لیکر سول ہسپتال پشین منتقل کر دیئے اور مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز  کردیا  ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post