بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں نامعلوم افراد نے ایک ٹریکٹر کو دھماکے میں نشانہ بنایا ہے۔
دھماکے کے نتیجے میں ٹریکٹر تباہ ہوگئی تاہم جانی نقصانات کے حوالے سے تاحال معلومات نہیں مل سکی ہیں ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکہ پاکستانی فورسز کے قریب ہوا جبکہ ٹریکٹر میں فورسز کی نئی پوسٹ کے تعمیر کیلئے سامنا لیجایا جارہا تھا۔
