بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم جنوبی کوریا چیپٹر کی طرف سے بوسان سٹی میں بوسان اسٹیشن کے سامنے بلوچستان پر پاکستان کے جبری قبضے کے 75 سال مکمل ہونے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
اس مظاہرے کا مقصد دنیا کو بلوچستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہی دینا ہے ، جہاں پاکستانی فورسز روزانہ کی بنیاد پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہیں۔