خضدار تحصیل نال لیویز انتظامیہ کے مطابق ہزار گنجی کونج میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون ھلاک ، دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں ۔
زخمیوں کو نال ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں کوئٹہ مقامی پولیس کے مطابق
آج بوقت تقریباً 07:30بجے شام علاقہ تھانہ کیچی بیگ شہید چوک پر ایک نامعلوم الاسم خاتون اچانک گر پڑی جسکو راہگیر سول ہسپتال کوئٹہ لے گئے ،جہاں خاتون وفات پاگئی۔ متوفیہ کی نعش بغرض شناخت سول ہسپتال شعبہ حادثات میں موجود ہے ، اگر کسی تھانہ میں کوئی معلومات ہوتو تھانہ کیچی بیگ یا پولیس کنٹرول سے رابطہ کریں ۔
03312178739 تھانہ کیچی بیگ
0819202555 پولیس کنٹول
0819202777 پولیس کنٹول