دکی مسجد روڈ جامع مسجد کے سامنے مسلح موٹرسائیکل سواروں
فائرنگ کرکے نصیب آللہ ولد نیک محمد قوم طور ناصر کو ھلاک اور احمد ولد عبدالحمید قوم یوسفزئی کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔
واقع کے بعد مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔
علاوہ ازیں ڈیرہ مراد جمالی صدر تھانہ کی حدود بالان پل کے قریب مسلح افراد نے اصرار احمد ولد ارباب خان جمالی ساکن گوٹھ قربان لہڑی کو قتل کرکے فرار ہوگئے ۔ قتل کی وجہ سیاہ کاری بتایا جارہا ہے۔