پاکستان کو غربت، مہنگائی، بےروزگاری بڑھنے کے ساتھ بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ ہیومن راٹس واچ

 


 ہیومن رائٹس واچ کی ایشیاء کے لیے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر پیٹریشیا گوسمین نے کہا ہے  کہ اس وقت  لاکھوں پاکستانی بنیادی، سماجی اور معاشی حقوق سے محروم ہیں۔ 


ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ لاکھوں پاکستانی غربت کے گرد میں پھنس چکے ہیں۔ 


انھوں نے کہاہے کہ پاکستان کو 1975 کے بعد سے بدترین افراط زر کا سامنا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ غربت، مہنگائی، بےروزگاری بڑھنے کے ساتھ  اس وقت پاکستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post