آواران کولواہ میں پاکستانی فورسز پہ دھماکہ



آواران کولواہ کے علاقے میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے کولواہ چمبت میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی میں بارودی سرنگ نصب کررکھا تھا ،جب اہلکار مزکورہ مورچہ سنبھالنے آئے تو  مائن پھٹ گیا،جس سے فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے پڑے۔


تاحال حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post