پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ فورسز اہلکار زخمی



بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نیو کمپلیکس ٹرمینل کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں  نے فائرنگ کرکے قابض ریاستی سیکورٹی  فورسز اہلکار کو  شدید زخمی  کرکے فرار ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post