ماشکیل پاکستانی فورسز نے گذشتہ رات ماشکیل کور میں چلتی گاڑی پر براہ راست فائر کھول دیئے ، جس کے نتیجے میں دالبدین سورگر کے رہائشی بلوچ نوجوان نوراحمد کشانی ولد عبدلغفار کشانی ھلاک ہوگئے ـ
جبکہ فائرنگ سے دالبندین کے دیگر دو رہائشی جوکہ اسی گاڑی میں عبدل ولد صمد اور کریم ولد نورخان زخمی ہوگئے ۔