جھل مگسی اور حب فائرنگ کے واقعات میں چار افراد ھلاک تین زخمی



جھل مگسی : گنداواہ نوتال روڈ پر  مسلح ڈاکوؤں کی مزدا ٹرک پر فائرنگ جس کے نتیجے میں 

جھل مگسی  ٹرک ڈرائیور ھلاک  دوافراد شدید زخمی ہوگئے ،

جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوا ۔ 


 ایس ایس پی نصیرآباد پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا ۔ 


دریں اثناء کراچی میں نامعلوم مسلح افراد نے حب میں مقامی  ھوٹل کے منیجر اسلم گرگناڑی  کو انکے ساتھی سمیت فائرنگ کرکے ھلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔ 


تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ انھیں کیوں قتل کیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post