تحریک طالبان پاکستان نے کراچی پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ کی زمہ داری قبول کر لی۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ اس وقت پولیس ہیڈکوارٹر ہمارے مجاہدین کے قبضے میں ہیں اور آپریشن جاری ہے۔
دوسری جانب حملے میں اس وقت ایک پولیس اہلکار اور ایک رینجر اہلکار ہلاک ہوا ہے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔ جبکہ شارع فیصل اور کراچی کے بہت سے ایرایاز کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پہ بند کردیا گیا ہے۔
جبکہ پولیس ہیڈکوارٹر سے شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دے رہے ہیں ۔