تربت مسلح افراد کا فورسز کے چوکی پر حملہ

 


بلوچستان کے علاقے تُربت میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا،


تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت سنگانی سر میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا۔


علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ حملے وقت فائرنگ اور دھماکوں کی آواز جاری رہی جبکہ ذرائع کا کہنا ہے حملے میں نشانہ بننے والے اہلکاروں کو نقصان کا سامنا رہا ہے۔


خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post