پنجگور : پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم گاڑی سواروں نے سنجر ولد وزیر احمد نامی نوجوان کو دن دھاڑے اس وقت اغوا کرلیا جب وہ مقامی حجام کے دکان میں بیٹھے ہوئے تھے ۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم گاڑی سوار مزکورہ نوجوان کو بندوق کے زور پر اپنے گاڑی میں سوار کر کے لے گئے ہیں ۔
امکان یہی ہے کہ مزکورہ اغوا کاروں کا تعلق مقامی سرکاری جتھوں سے ہے ، کیوں کہ ایسی حرکت عام شہریوں کے ساتھ سرکاری کارندے ہی کافی عرصہ سے کرتی آرہی ہیں ۔ کیوں کہ فوج ایف سی اور خفیہ ادارے انھیں کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ۔