واشک زمیاد اور کار درمیان تصادم چار افراد زخمی

 


واشک : بسیمہ کے علاقے پرہ بجار کے مقام پر دو گاڑ یوں بروکس کار اور زمیاد کے درمیان تصادم ہوا ، جسکے نتیجے میں چار افرادزخمی

 ہوگئے ۔ 

 زخمیوں کو لیویز اہلکاروں نے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post